QR CodeQR Code

ولاگ

پاکستان انتخابات اور تکفیری سوچ کی شکست

15 فروری 2024

15 Feb 2024 09:37

ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ہر ہفتہ بروز جمعرات مختصر اور مفید ویلاگز دیکھنے اور سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔


پاکستان جنرل الیکشن تکفیری گروہ تاریخی شکست سے دوچار

وی لاگر: سید عدنان زیدی
15 فروری 2024

پاکستان کے جنرل الیکشن میں تکفیری گروہوں کو تاریخی شکست کا سامنا
پاکستان میں شفاف الیکشن نہیں ہوئے الیکشن رزلٹس کو تبدیل کیا گیا آزادی ء رائے کو کچلا گیا پرتشدد کاروائیاں کی گئیں الیکشن ڈے پر انٹرنیٹ کی بندش اور عوامی مینڈیٹ کی چوری کو فافن نے اپنی رپورٹ میں آشکار کر دیا

پاکستان تحریک انصاف،جماعت اسلامی،تحریک لبیک سمیت دیگر امیدواران نے مبینہ طور پر ان کی جیت کو ہار میں بدلنے کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا 
بلوچستان میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے اہم شہراوں پہ دھرنے دے دیے
تکفیری گروہ اس الیکشن میں مکمل طور پر اسمبلیوں سے آوٹ
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے وفاق اور پنجاب میں اپنے جیتنے والے امیدواران کو مجلس وحدت مسلمین پاکستان کو جوائن کرنے کی ہدایات جاری
بھیانک شکست سے دوچار تکفیری گروہ کی جانب سے ایک بار لوگوں میں فرقہ ورانہ سوچ پھیلانے کا عمل تیز 
 ہم وفاق میں حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے لیکن مسلم لیگ ن کے وزارت عظمی کے امیدوار کو ووٹ دیں گے،بلاول بھٹو زرداری
عمران خان نے کے پی کے میں وزیر اعلیٰ کے لیے علی امین گنڈہ پور کا نام فائنل کر دیا رفح پر حملوں میں شدت تشویشناک / UNRWA کا غزہ کی پٹی کے شمال میں قحط کا انتباہ
یمن میں امریکی اور برطانوی فوجی جارحیت کا تسلسل
مغربی کنارے میں 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 7 ہزار فلسطینیوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے
پاہ پاسداران کے بحری جنگی جہاز سے بیلسٹک میزائل مارنے کا تجربہ کامیاب رہا، دشمن ہوشیار رہیں،سپاہ پاسداران کے کمانڈر ان چیف جنرل حسین سلامی


خبر کا کوڈ: 1116312

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1116312/پاکستان-انتخابات-اور-تکفیری-سوچ-کی-شکست

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org