QR CodeQR Code

الیکشن کمیشن انصاف کا قتل نہ کرے، ایڈوکیٹ شعیب شاہین کی میڈیا سے گفتگو

16 Feb 2024 00:34

اسلام ٹائمز: صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے این اے 46 سے پی آئی کے امیدوار نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو فارم 45 کے مطابق اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے آزاد امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری کرنے چاہیئے آئین اور قانون کے مطابق میرٹ پر عمل کرنا چاہیئے۔


این اے 46 سے پی آئی کے امیدوار شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن انصاف نہیں کر رہا ہمارے پاس فارم 45 موجود ہیں جبکہ دوسرے فریق کے پاس یہ فارم موجود نہیں ہے، اس کے باوجود ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جو غیر قانونی ہے، الیکشن کمیشن کو فارم 45 کے مطابق اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے آزاد امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری کرنے چاہیئے آئین اور قانون کے مطابق میرٹ پر عمل کرنا چاہیئے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1116472

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1116472/الیکشن-کمیشن-انصاف-کا-قتل-نہ-کرے-ایڈوکیٹ-شعیب-شاہین-کی-میڈیا-سے-گفتگو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org