QR CodeQR Code

دین و دنیا

میلاد امام حسین علیه‌السلام

17 فروری 2024

17 Feb 2024 07:39

دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔


پروگرام دین و دنیا 

موضوع ولادت امام حسین علیہ السلام 
میزبان محمد سبطین علوی 
مہمان: حجت الاسلام والمسلمین سید روح اللہ 
17 فروری 2024
 
گفتگو کے موضوعات
فضائل امام حسین علیہ السلام
 امام حسین(ع) کی زندگی از ولادت تا امامت 
امام حسین (ع) کا جوانی میں کردار اور شخصیت کے نمایاں پہلو

اہم نکات 
ظلم کا مقابلہ، دین کا احیاء، ایثار اور قربانی اور اخلاص امام حسین کے برجستہ فضائل 
امام حسین کی زندگی کے مختلف ادوار 
پیغمبر صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی کا دورانیہ 
امیر المومنین علیہ الصلوۃ والسلام کا دورانیہ 
امام حسن علیہ السلام کا ساتھ 
امامت سے لے کر واقعہ کربلا تک 
واقعہ کربلا اول محرم تا عاشورہ 
جوانی میں امام کی شجاعت اور بصیرت


خبر کا کوڈ: 1116714

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1116714/میلاد-امام-حسین-علیه-السلام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org