QR CodeQR Code

ولاگ

امریکہ اور اسرائیل، برائی کی اصلی جڑ کون؟

اسرائیل امریکہ کے پیچھے یا امریکہ اسرائیل کے پیچھے

23 Feb 2024 07:28

ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ہر ہفتہ بروز جمعرات مختصر اور مفید ویلاگز دیکھنے اور سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔


امریکہ اسرائیل، برائی کی اصل جڑ کون؟
اسرائیل امریکہ کے پیچھے یا امریکہ اسرائیل کے؟

وی لاگر: سید عدنان زیدی
23 فروری 2024

اہم نکات:
فری میسنز کون ؟
امریکی عبادت گاہوں پر کس کا قبضہ؟
اسرائیلی حماس سے ہار گئے
4 سال کے بچوں کا خوف
رفح پر حملے جاری مزید بڑے حملوں کا اعلان
حماس کے خلاف اسرائیل کے تمام نفسیاتی حربے ناکام
حزب اللہ کی سرنگوں سے مغربی میڈیا حیران و پریشان
الجزائر کی جانب سے اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی کے لیے پیش کی جانے والی قرارداد کو امریکہ ویٹو کرنے کے لیے تیار
یمن کے رواں ہفتہ میں مزید چار فضائی اور بحری حملے
غزہ میں مزید 4 صحافیوں کی شہادت تعداد 130 ہو گئی
عالمی برادری رفح میں عوام کے قتل عام کی اجازت نہ دے ایرانی وزیر خارجہ کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوترس کے نام خط  
یمن کی جانب سے امریکی ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کی تصدیق / وڈیو جاری کردی


خبر کا کوڈ: 1117904

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1117904/امریکہ-اور-اسرائیل-برائی-کی-اصلی-جڑ-کون

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org