QR CodeQR Code

دین و دنیا

نوجوانوں کے رول ماڈل

حضرت علی اکبر علیہ السلام

24 Feb 2024 21:53

دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔


پروگرام دین و دنیا 
عنوان: شہزادہ علی اکبر نوجوانوں کے رول ماڈل - روز جوان 
میزبان محمد سبطین  علوی 
مہمان علامہ اسد رضا نقوی 
24 فروری 2024

موضوعات گفتگو 
جناب علی اکبر(ع) کی شخصیت کے بعنوان ایک جوان نمایاں پہلو
جناب اکبر(ع) کی میدان کربلا میں سب سے زیادہ واضح اور برجستہ خصوصیت۔
آج کے نوجوان کے لیے جناب اکبر(ع)  کا رول ماڈل ہونا

اہم نکات:
گفتار وکردار اور شکل میں شبیہ پیغمبر ہونا۔
بصیرت کا حامل ہونا۔
ولایت مداری اور امام وقت کی اطاعت 
میدان کربلا میں شجاعت اور زندگی پر پختہ ایمان اور یقین 
موجودہ زمانے کے نوجوانوں کے لیے ظلم کے مقابلے میں کھڑے ہونے اور ظالم کا مقابلہ کرنے کا مجسم نمونہ


خبر کا کوڈ: 1118353

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1118353/نوجوانوں-کے-رول-ماڈل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org