QR CodeQR Code

ولاگ

امریکی فوجی کی خودکشی

غزہ پر ظلم کے خلاف انسانی شعور بیدار

1 Mar 2024 08:12

ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ہر ہفتہ بروز جمعرات مختصر اور مفید ویلاگز دیکھنے اور سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔


اقوام متحدہ نے خاموشی توڑ دی
وی لاگر: سید عدنان زیدی
01 مارچ 2024

اسرائیل کی غیر انسانی، ظالمانہ اور سفاکانہ بربریت پر اقوام متحدہ نے بھی خاموشی توڑ دی

غزہ میں پڑی رہ جانے والی لاشوں اور اس علاقے میں وبائی امراض کے پھیلنے کی وجہ سے ایک بڑی تباہی کا خدشہ ہے اور ایسے حالات میں ہم فوری جنگ بندی کے بغیر کچھ نہیں کر سکتے،اقوام متحدہ
غزہ میں دس لاکھ سے زائد افراد غذائی قلت کا شکار ہیں اور یہ ایک ایسا مسئلہ ہےکہ اقوام متحدہ نےبھی اس کی تائید کی ہے،فلسطینی وزارت صحت
قابل غور نکتہ یہ ہے کہ اسرائیل کے مغربی اتحادی ممالک نے بھی تل ابیب کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کا اعتراف کیا ہے،خصوصی رپورٹر 
امریکی فضائیہ کے سابق پائلٹ ایرون بوشنل نے خود کو آگ لگا لی
جھلستے ہوئے بھی آزاد فلسطین کے بعرے
خود سوزی کا واقعہ امریکہ میں موجود اسرائیلی سفارت خانہ کے سامنے پیش آیا
فلسطینی ایرون بوشنل کی اس قربانی کو ہمیشہ یاد رکھیں گے اور وہ ہمارے لیے ایک ہیرو کی طرح ہے،حماس
یمن امریکہ اور برطانیہ کے خلاف کھلی جنگ میں ہے ،انصار اللہ
امریکہ اور برطانیہ کی سمندری پانیوں پہ اجارہ داری اب ختم شد،یمنی وزیر دفاع
غزہ جل رہا ہے اور پاکستان میں الیکشن کے ساتھ ساتھ پی ایس ایل کے مزے لیے جارہے ہیں
تاریخ لکھی جارہی ہے ہم کہاں ہیں ؟
امریکہ اور برطانیہ اب ہمارے حملوں کی عادت ڈال لے،یمن
جب تک امریکہ غاصب صیہونی حکومت کی خواہشات کے جال میں پھنسا ہوا ہے واشنگٹن سے کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں ہو سکتے،یمن
امریکہ کسی بھول میں نہ رہے کہ یمن اس کے احکامات کی تعمیل کرے گا،یمن
ہم امریکہ و برطانیہ سمیت کسی شیطانی طاقت سے نہیں ڈرتے،یمنی وزیر دفاع
صیہونی حکومت اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئی وفد کو حماس سے مذاکرات کے لیے قطر بھیجنے کی اجازت دے دی،زرائع
مذاکرات کا پہلا دور فرانس کے شہر پیرس میں ہوا جس میں موساد کے سربراہ ،امریکی سی آئی اے کے سربراہ،قطری وزیر اعظم اور وزیر دفاع سمیت مصر کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ عابس کامل شریک تھے۔


خبر کا کوڈ: 1119450

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1119450/امریکی-فوجی-کی-خودکشی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org