QR CodeQR Code

پاراچنار، ‘‘السلام علیک یا امام زماںؑ‘‘، آئی ایس او کا امام عصر کو خراج عقیدت

1 Mar 2024 20:49

اسلام ٹائمز: بڑی تعداد میں بچے اور بچیوں نے اپنے امام کی خدمت میں پشتو زبان میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر بچوں نے ہاتھوں میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای، سید مقاوومت سید حسن نصراللہ اور دیگر مذہبی شخصیات کی تصاویر بھی اٹھا رکھی تھیں۔


رپورٹ: سید عدیل زیدی

یوسف زہراء، امید مستضعفین جہاں، حجت خدا، بقیّة اللّه، امام زمانہ حضرت مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت کے پرمسّرت موقع پر پاراچنار میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے امام وقت (ع) کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ترانے کا اہتمام کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں بچے اور بچیوں نے اپنے امام کی خدمت میں پشتو زبان میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر بچوں نے ہاتھوں میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای، سید مقاوومت سید حسن نصراللہ اور دیگر مذہبی شخصیات کی تصاویر بھی اٹھا رکھی تھیں، مزید احوال اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1119588

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1119588/پاراچنار-السلام-علیک-یا-امام-زماں-ا-ئی-ایس-او-کا-عصر-کو-خراج-عقیدت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org