QR CodeQR Code

تجزیہ

نئی حکومت، مشکلات اور مستقبل

5 مارچ 2024

5 Mar 2024 08:25

تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے، جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر ہفتہ اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔


ہفتہ وار پروگرام تجزیہ
موضوع: شہباز شریف حکومت کا مستقبل اور چیلنجز
مہمان: تصور حسین شہزاد( صحافی، تجزیہ نگار)
میزبان و پیشکش : سید انجم رضا 
5 مارچ 2024

شہباز شریف وزیرِ اعظم پاکستان منتخب ہوگئے، وہ ملک کے 24 ویں وزیرِ اعظم اور 16 ویں قائدِ ایوان منتخب ہوئے۔ شہباز شریف نے 201 ووٹ لیے جبکہ عمر ایوب نے 92 ووٹ حاصل کیے۔
اہم نکات:
نو منتخب وزیرِ اعظم کے پہلے خطاب میں  پاکستان کے حالات کو سنبھالنے کا  عزم کا اظہار ہے
پی ٹی آئی  کے اراکین   ابھی تک اسمبلی کو جعلی  اور چوری شدہ مینڈیٹ کی پیدوار کہہ رہے ہیں
نئی حکومت  کے لئے مشکل فیصلے کرتے وقت اعتماد کی کمی مسلسل رہے گی
شہباز حکومت کی کامیابی کا نحصار ان کی اتحادیوں کی مسلسل حمایت پر ہے
شہباز حکومت کو اقتصادی و معاشی مسائل سے نکلنے کے لئے بہت محنت کرنی پڑے گی
لگتا یہ ہے کہ قومی اسمبلی کے آئیندہ اجلاس بھی مسلسل ہنگامہ آرائی کا شکار رہیں گے
اپوزیشن کی حکمتِ عملی یہی لگ رہی ہے کہ حکومت کو سکون سے کام نہ کرنے دینے کی لگتی ہے
ن لیگ چاہتی ہے کہ اتحادیوں کے ساتھ مل کر اقتصادی مسائل کا حل نکالے
آئیندہ بجٹ میں عوام کے لئے ریلیف دینا بہت مشکل  محسوس ہوتا ہے
 شہباز شریف نے معاشی مسائل سے نکلنے لئے ایک طویل المدتی روڈ میپ بیان کیا ہے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ دوبارہ شروع ہونے کی کنفرم خبریں ہیں
نئی گیس پائپ لائن  کا منصوبہ گوادر تک یقیناً مکمل ہوگا
پاک ایران تعلقات لازم و ملزوم ہیں 
نئی حکومت امریکہ سے قربت کے باوجود  ایران سے بہتر تعلقات کرنے کوشش کرے گی


خبر کا کوڈ: 1120243

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1120243/نئی-حکومت-مشکلات-اور-مستقبل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org