QR CodeQR Code

اسرائیلی مصنوعات کی "بائیکاٹ مہم" کے حوالے سے دلچسپ میڈیا ورک

4 Mar 2024 22:38

لیبیا سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد الناس نے اسرائیل نواز کمپنیوں کی مصنوعات کے بائیکاٹ کے موضوع پر مشتمل ایک کلپ شائع کیا ہے کہ جسنے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کو اپنی جانب مبذول کر رکھا ہے


اسلام ٹائمز۔ لیبیا سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد الناس نے اسرائیل نواز کمپنیوں کی مصنوعات کے بائیکاٹ کے موضوع پر مشتمل ایک کلپ شائع کیا ہے کہ جس نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کو اپنی جانب مبذول کر رکھا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1120259

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1120259/اسرائیلی-مصنوعات-کی-بائیکاٹ-مہم-کے-حوالے-سے-دلچسپ-میڈیا-ورک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org