QR CodeQR Code

سکھ سینیئر صحافی و اینکر پرسن ہرمیت سنگھ کا فلسطین کے معاملے پر خصوصی انٹرویو

6 Mar 2024 13:25

اپنے انٹرویو میں سکھ اینکر پرسن ہرمیت سنگھ کا کہنا ہے کہ تمام تر کوششوں کے باوجود اسرائیل کو تاحال کوئی ایک بھی کامیابی نہیں ملی، صرف ایران، لبنان اور یمن ایسے ممالک ہیں جو فلسیطنیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، باقی سب تماشائی ہیں۔


ہرمیت سنگھ پاکستان کے پہلے سکھ صحافی ہیں، جو پاکستان کے مین اسٹریم میڈیا میں بطور اینکر پرسن کام کر رہے ہیں، ہرمیت سنگھ پبلک نیوز میں صبح کے پروگرام کو ہوسٹ کرتے ہیں، بنیادی تعلق پشاور سے ہے، اردو کے ساتھ پشتو بھی روانی سے بول لیتے ہیں۔ عالمی صورتحال پر خصوصی نظر رکھتے ہیں، فلسطین کے ایشو پر کھل کر بولتے ہیں۔ ہرمیت سنگھ کا کہنا ہے کہ تمام تر کوششوں کے باوجود اسرائیل کو تاحال کوئی ایک بھی کامیابی نہیں ملی، صرف ایران، لبنان اور یمن ہیں، جو فلسیطنیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، باقی سب تماشائی ہیں۔ ہرمیت سنگھ سے سینئر صحافی نادر بلوچ نے خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1120639

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1120639/سکھ-سینیئر-صحافی-اینکر-پرسن-ہرمیت-سنگھ-کا-فلسطین-کے-معاملے-پر-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org