QR CodeQR Code

اسلامو فوبیا لفظ کا پوسٹ مارٹم

اسلام ناب محمدی کی شناخت کا عالمی دن

اسلامو فوبیا کی اصطلاح پھیلانے میں جاہل مسلمانوں کا کردار

15 Mar 2024 23:12

اسلام ٹائمز: آج 15 مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن ہے۔ اسلامو فوبیا کیا ہے، یہ کس کی اختراع ہے۔ کیا اسلام خوفناک مذہب ہے یا مغربی اقوام برطانیہ، فرانس خصوصاً امریکہ اور اسرائیل خوفناک اور دہشتگرد ممالک اور اقوام ہیں ان اور ان جیسی دیگر اہم معلومات حاصل کرنے کیلئے ویڈیو کا مشاہدہ فرمائیں۔ تجزیہ و تحلیل سینیئر صحافی استاد سید نبی الحسینی


تجزیہ و تحلیل: ایس این حسینی

آج 15 مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن ہے۔ اسلامو فوبیا کیا ہے، یہ کس کی اختراع ہے۔ کیا اسلام خوفناک مذہب ہے یا مغربی اقوام برطانیہ، فرانس خصوصاً امریکہ اور اسرائیل خوفناک اور دہشتگرد ممالک اور اقوام ہیں۔ ان اور ان جیسی دیگر اہم معلومات حاصل کرنے کیلئے ویڈیو کا مشاہدہ فرمائیں۔ تجزیہ و تحلیل سینیئر صحافی استاد سید نبی الحسینی۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1122788

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1122788/اسلام-ناب-محمدی-کی-شناخت-کا-عالمی-دن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org