QR CodeQR Code

دین و دنیا

سیرت اخلاقی امام حسن علیہ السلام

میلاد سبط پیامبر ص

23 Mar 2024 05:20

دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔


پروگرام دین و دنیا 
عنوان: امام حسن علیہ السلام معلم اخلاق 
میزبان محمد سبطین علوی 
مہمان حجت الاسلام والمسلمین موسی حسینی
23 مارچ 2024

موضوعات گفتگو 
اسلام میں اخلاق اور اہمیت  
امام مجتبی بعنوان معلم و امام اخلاق
  امام حسن مجتبی علیہ السلام کے اخلاقی فضائل


خبر کا کوڈ: 1124221

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1124221/سیرت-اخلاقی-امام-حسن-علیہ-السلام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org