QR CodeQR Code

تحریک انصاف کے رہنما پیر نور الحق القادری کا فلسطین کانفرنس سے خطاب

28 Mar 2024 23:37

سابق وفاقی وزیر کا فلسطین کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ پاکستان کے دینی غیرت و حمیت سے عاری حکمرانوں سے کوئی امید نہیں ہے، فلسطین کا مسئلہ پاکستان کے نظریہ کا حصہ ہے، اگر آج عمران خان وزیراعظم ہوتے تو اسرائیل کی سفاکیت رک چکی ہوتی۔


اسلام ٹائمز۔ پی ٹی آئی کے رہنما پیر نور الحق قادری نے کہا کہ اگر فلسطین کی حمایت میں چار اسلامی ممالک بھی متحد ہو جائیں تو کل ہی غزہ کی جنگ رک جائے گی، پاکستان کے دینی غیرت و حمیت سے عاری حکمرانوں سے کوئی امید نہیں ہے، فلسطین کا مسئلہ پاکستان کے نظریہ کا حصہ ہے، اگر آج عمران خان وزیراعظم ہوتے تو اسرائیل کی سفاکیت رک چکی ہوتی۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1125523

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1125523/تحریک-انصاف-کے-رہنما-پیر-نور-الحق-القادری-کا-فلسطین-کانفرنس-سے-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org