QR CodeQR Code

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان کی اہم پریس کانفرنس

29 Mar 2024 22:22

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ انتخابی فہرستیں تیار ہو کر پرنٹ ہوچکی ہیں۔ پہلی مرتبہ کمپیوٹرائز الیکٹورل لسٹ تیار کی ہے۔ جی بی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نئی حلقہ بندیاں ہو رہی ہیں۔ جونہی حلقہ بندیاں مکمل ہونگی، بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں 20 سال بعد بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے گلگت میں اہم پریس کانفرنس کے دوران تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی فہرستیں تیار ہو کر پرنٹ ہوچکی ہیں۔ پہلی مرتبہ کمپیوٹرائز الیکٹورل لسٹ تیار کی ہے۔ جی بی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نئی حلقہ بندیاں ہو رہی ہیں۔ جونہی حلقہ بندیاں مکمل ہونگی، بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا جائے گا۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1125621

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1125621/چیف-الیکشن-کمشنر-گلگت-بلتستان-راجہ-شہباز-خان-کی-اہم-پریس-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org