QR CodeQR Code

سکردو جمعتہ الوداع، پاکستان کا سب سے بڑا اجتماع، خصوصی مناظر

7 Apr 2024 15:23

رواں سال ایک اندازے کے مطابق سکردو جمعتہ الوداع کی نماز میں ڈیڑھ لاکھ کے قریب نمازی شریک ہوئے۔ اس ویڈیو میں ہم آپ کو سکردو میں گزشتہ جمعتہ الوداع کی جھلکیاں دکھاتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ رمضان المبارک کی 25 تاریخ کو جمعتہ الوداع منایا گیا۔ اس دن کو عالمی یوم القدس کے طور پر بھی منایا جاتا ہے۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان میں جمعتہ الوداع کا سب سے بڑا اجتماع کہاں ہوتا ہے؟ پاکستان میں جمعتہ الوداع کا سب سے بڑا اجتماع سکردو میں ہوتا ہے۔ جہاں ایک اندازے کے مطابق ایک لاکھ سے زائد نمازی شریک ہوتے ہیں۔ رواں سال ایک اندازے کے مطابق سکردو جمعتہ الوداع کی نماز میں ڈیڑھ لاکھ کے قریب نمازی شریک ہوئے۔ اس ویڈیو میں ہم آپ کو سکردو میں گزشتہ جمعتہ الوداع کی جھلکیاں دکھاتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1127137

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1127137/سکردو-جمعتہ-الوداع-پاکستان-کا-سب-سے-بڑا-اجتماع-خصوصی-مناظر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org