QR CodeQR Code

آج رمضاں المبارک کی 29 ہے یا 30؟

پاکستان میں آج چاند نظر آجانے کے کتنے امکانات ہیں؟

پاکستان اور سعودی عرب میں سے کونسی تاریخ درست ہے؟

9 Apr 2024 13:09

اسلام ٹائمز: آج شام کو رویت ہلال کمیٹی خود مشاہدہ کرکے یا مستند شہادتوں کی بنیاد پر یکم شوال کا فیصلہ کرے گی۔ آج شام کو چاند نظر آجانے کے کتنے امکانات ہیں، جبکہ آج سعودی عرب میں رمضان المبارک کی 30 تاریخ ہے تو پاکستان اور سعودی عرب میں سے کونسی تاریخ درست ہے۔


تجزیہ وتحلیل: استاد ایس این حسینی

ناظرین پاکستان میں آج رمضان المبارک کی 29ویں تاریخ ہے۔ چنانچہ شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔ جو خود دیکھ کر یا مستند شہادتوں کی بنیاد پر یکم شوال کا فیصلہ کریں گے۔ آج شام کو چاند نظر آجانے کے کتنے امکانات ہیں، جبکہ آج سعودی عرب میں رمضان المبارک کی 30 تاریخ ہے تو پاکستان اور سعودی عرب میں سے کونسی تاریخ درست ہے۔ یہ اور ایسے ہی متعدد اہم مسائل پر ماہرین فلکیات نیز چاند اور سورج کے طبعی پوزیشن کی بنیاد پر اہم معلومات حاصل کرنے کیلئے ہمارے ساتھ رہیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1127693

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1127693/پاکستان-میں-آج-چاند-نظر-آجانے-کے-کتنے-امکانات-ہیں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org