QR CodeQR Code

صیہونی حکومت کو ‎سزا ملے گی

10 Apr 2024 18:12

نماز عید الفطر کے اجتماع سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ جب وہ ہمارے قونصل خانے پر حملہ کرتے ہیں تو یہ ایسا ہی ہے جیسے انہوں نے ہماری سرزمین پر حملہ کیا ہے اور دنیا میں یہی سوچ رائج ہے، خبیث حکومت نے اس معاملے میں غلطی کی ہے جس کی اسے سزا ملنی چاہیئے۔


اسلام ٹائمز۔ تہران کے مصلیٰ امام خمینی میں نماز عید الفطر کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے دمشق میں ایران کے قونصل خانے پر خبیث صیہونی حکومت کے حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ ہمارے قونصل خانے پر حملہ کرتے ہیں تو یہ ایسا ہی ہے جیسے انہوں نے ہماری سرزمین پر حملہ کیا ہے اور دنیا میں یہی سوچ رائج ہے، خبیث حکومت نے اس معاملے میں غلطی کی ہے جس کی اسے سزا ملنی چاہیئے اور اسے سزا ملے گی۔


خبر کا کوڈ: 1127880

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1127880/صیہونی-حکومت-کو-سزا-ملے-گی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org