QR CodeQR Code

ولاگ

اقوام متحدہ میں امریکی چیخ و پکار

ایران کا جواب

19 Apr 2024 14:50

ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتہ مختصر اور مفید ویلاگز دیکھنے اور سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ ناظرین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔


اقوام متحدہ میں امریکی اسرائیلی چیخ و پکار
ایران کا جواب
ولاگر: سید عدنان زیدی
19 اپریل 2024

ایران کی مضبوط پوزیشن سے تکفیریوں کی موت اسرائیل کو خالی جگہ پہ حملہ کرنے دو امریکہ پاؤں پڑگیا ایران کا امریکی منت سماجت پر صاف انکار فوجی پریڈ کا انعقاد اقوام متحدہ میں امریکی اسرائیلی چیخ و پکار ایران کا کرارا جواب اسرائیل کی جانب سے ایران پر فوری مزید سخت پابندیوں کی سفارش عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں بڑھتے ہی ایرانی طاقت کرپٹوکرنسی کو ڈی ویلیو کر دیا گیا فلسطین کی رکنیت کے لیے اقوام متحدہ میں قرارداد پیش امریکہ اگر ویٹو کرے گا تو جنگ لمبے عرصہ تک جاری رہے گی ہمیں خطے میں غیر ملکی افواج کی ضرورت نہیں،ایران


خبر کا کوڈ: 1129718

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1129718/اقوام-متحدہ-میں-امریکی-چیخ-پکار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org