QR CodeQR Code

ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے 3 روزہ دورہ پاکستان کی تفصیلات

21 Apr 2024 20:39

اسلام ٹائمز: سینیئر صحافی نادر بلوچ کے مطابق، پاکستان میں دورے کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، ایرانی صدر مملکت اسلام آباد، لاہور اور کراچی کا وزٹ کریں گے، اس دوران مختلف معاہدے بھی ہوں گے، کراچی یونیورسٹی ایرانی صدر کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے بھی نوازے گی۔


وی لاگ: نادر عباس بلوچ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سوموار سے پاکستان کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے، صدر بننے کے بعد ان کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے، دورے کے دوران خاتون اول بھی ایرانی صدر کے ہمراہ ہوں گی، پاکستان میں دورے کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، صدر مملکت اسلام آباد، لاہور اور کراچی کا وزٹ کریں گے، اس دوران مختلف معاہدے بھی ہوں گے، کراچی یونیورسٹی ایرانی صدر کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے بھی نوازے گی، سینیئر صحافی نادر بلوچ نے وی لاگ میں دورہ کی مکمل تفصیلات بتائی ہیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1130187

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1130187/ایران-کے-صدر-سید-ابراہیم-رئیسی-3-روزہ-دورہ-پاکستان-کی-تفصیلات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org