QR CodeQR Code

عبداللہ گل حمید کا فلسطین کانفرنس سے خطاب

4 May 2024 21:51

اسلام ٹائمز: تحریک جوانان کے سربراہ عبداللہ حمید گل کا کہنا تھا کہ سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے کہتا ہوں کہ آپ ہوتے ہیں کون ہیں دو ریاستی حل دینے والے، آپ کی یہ جرات کیسے ہوئی، فلسطین کا حل فلسطینی طے کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن میں منعقدہ فلسطین یوتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عبداللہ گل حمید کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر خاموشی قابل مذمت ہے، آج کردار ادا کرنے کا دن ہے، آج سوچنے کا دن نہیں ہے، مسئلہ کشمیر پر بھی ہم نے خاموشی اختیار کی اور فلسطین پر بھی خاموش ہیں، سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے کہتا ہوں کہ آپ ہوتے ہیں کون ہیں دو ریاستی حل دینے والے، آپ کی یہ جرات کیسے ہوئی، فلسطین کا حل فلسطینی طے کریں گے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1132779

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1132779/عبداللہ-گل-حمید-کا-فلسطین-کانفرنس-سے-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org