QR CodeQR Code

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام وائٹ کوٹ احتجاج

5 May 2024 20:52

اسلام ٹائمز: شرکاء احتجاج سے مرکزی جنرل سیکرٹری "سید معمر نقوی" نے خطاب کیا۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ وہ امریکی یونیورسٹی کے اُن طلبہ کے ساتھ بھی اظہار یکہجتی کرتے ہیں، جنہیں غزہ کے مظلوموں کی حمایت میں مقدمات اور ریاستی تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔


رپورٹ: نادر بلوچ

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد میں وائٹ کوٹ مارچ کا اہتمام کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں مختلف میڈیکل کالجز میں پڑھنے والے طلبہ نے شرکت کی اور مظلومین فلسطین سے اظہار یکجہتی کیا۔ شرکاء احتجاج سے مرکزی جنرل سیکرٹری "سید معمر نقوی" نے خطاب کیا۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ وہ امریکی یونیورسٹی کے اُن طلبہ کے ساتھ بھی اظہار یکہجتی کرتے ہیں، جنہیں غزہ کے مظلوموں کی حمایت میں مقدمات اور ریاستی تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1132984

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1132984/امامیہ-اسٹوڈنٹس-آرگنائزیشن-کے-زیراہتمام-وائٹ-کوٹ-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org