0
Thursday 15 Jan 2015 17:34

شام، جبھۃ النصرۃ نے خاتون کو سرعام گولیاں مار دیں

متعلقہ فائیلیں
اسلام ٹائمز۔ شام میں جبھۃ النصرہ کے تکفیری دہشت گردوں نے ایک عورت کو سرعام گولیاں مار دیں۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ خاتون پر زنا کا جھوٹا الزام لگا کر اسے سرعام گولیاں ماری گئی ہیں۔ واضح رہے کہ یہ وہی دہشتگرد گروہ ہے کہ جس نے جہاد النکاح کے نام پر زنا کو شام کی سرزمین پر عام کیا اور اس کو عظیم ترین جہاد کے نام سے منسوب کیا۔ اس جہاد النکاح کے نام پر ان دہشت گردوں نے سینکڑوں لڑکیوں کی عصمتوں کو تاراج کیا اور اس پر وہ آج بھی قائم ہیں۔
خبر کا کوڈ : 432708
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش