QR CodeQR Code

شہید فخرالدین کا امین شہیدی کے نام آخری پیغام

18 Oct 2015 15:24


اسلام ٹائمز۔ بلتستان کے نامور عالم دین، بلند پایہ خطیب، عالم مبارز حجت الاسلام علامہ شیخ غلام محمد فخرالدین جو کہ سانحہ منٰی میں جام شہادت نوش فرما گئے, انکا حجت الاسلام علامہ امین شہیدی کیلئے آخری صوتی پیغام اسلام ٹائمز کو موصول ہو گیا ہے، جو کہ محترم سامعین کی خدمت میں پیش ہے۔


خبر کا کوڈ: 491971

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/491971/شہید-فخرالدین-کا-امین-شہیدی-کے-نام-ا-خری-پیغام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org