0
Monday 15 Feb 2016 10:53

حلب میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ شام کے شہر حلب میں داعش کے خلاف شامی فوج کو بڑی کامیابی نصیب ہوئی ہے اور وہابی دہشت گردوں کے خلاف حلب میں شامی فوج کی پیشقدمی بدستور جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے المحروقات کی بلندیوں پر قبضہ کر لیا ہے اور داعش دہشت گردوں کا اس علاقہ سے مکمل صفایا کر دیا گیا ہے اور اس علاقہ میں القاعدہ کا ایک اہم کمانڈر ہلاک ہوا ہے۔ ادھر حماہ میں شامی فوج کی کارروائی میں 40 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 520981
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش