0
Saturday 20 Feb 2016 10:03

لاذقیہ میں شامی فوج کی پیشقدمی

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ لاذقیہ کے علاقے میں شامی فوج اور داعش کے دہشت گردوں کے درمیان لڑائی جاری ہے جس میں شامی فوج نے پیشقدمی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے پر قبضہ کر لیا ہے جہاں سے شامی فوج کو بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ و بارود بھی ملا ہے۔
خبر کا کوڈ : 522195
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
مربوطہ فائل