QR CodeQR Code

حلب کے اردگرد شامی فوج کی کاروائیاں

20 Feb 2016 11:30

اسلام ٹائمز: شامی فوج نے حلب کے بیشتر علاقوں کو داعشی دہشت گردوں سے آزاد کروا لیا ہے جہاں پر اب پاک سازی کا کام جاری ہے۔


اسلام ٹائمز۔  شام کے شہر حلب میں داعشی دہشت گردوں اور شامی فوج کے درمیان لڑائی جاری ہے جس میں شامی فوج نے حلب کے بیشتر علاقوں کو داعشی دہشت گردوں سے آزاد کروا لیا ہے جہاں پر اب پاک سازی کا کام جاری ہے تاکہ وہاں کے مقامی لوگوں کو دوبارہ وہاں پر آباد کیا جا سکے۔


خبر کا کوڈ: 522211

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/522211/حلب-کے-اردگرد-شامی-فوج-کی-کاروائیاں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org