0
Monday 22 Feb 2016 09:54

شام میں گذشتہ روز ہونے والے دھماکے

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ شام کے دارالحکومت دمشق میں نبی کریم (ص) کی نواسی حضرت سیدہ زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ کے قریب 4 بم دھماکوں میں 80 افراد شہید اور 120 زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ کے ساتھ صدر اسپتال کے قریب ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق کار بم دھماکے کے بعد تین خود کش حملہ آوروں نے بھی خود کو اڑایا۔ دھماکے التین روڈ پر صدر اسپتال کے قریب ہوئے۔
فوٹو گرافر کا نام : سید راشد حیدر
خبر کا کوڈ : 522738
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل