QR CodeQR Code

شام میں گذشتہ روز ہونے والے دھماکے

22 Feb 2016 09:54

اسلام ٹائمز: ذرائع کے مطابق کار بم دھماکے کے بعد تین خود کش حملہ آوروں نے بھی خود کو اڑایا۔ دھماکے التین روڈ پر صدر اسپتال کے قریب ہوئے۔


اسلام ٹائمز۔ شام کے دارالحکومت دمشق میں نبی کریم (ص) کی نواسی حضرت سیدہ زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ کے قریب 4 بم دھماکوں میں 80 افراد شہید اور 120 زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ کے ساتھ صدر اسپتال کے قریب ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق کار بم دھماکے کے بعد تین خود کش حملہ آوروں نے بھی خود کو اڑایا۔ دھماکے التین روڈ پر صدر اسپتال کے قریب ہوئے۔


خبر کا کوڈ: 522738

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/522738/شام-میں-گذشتہ-روز-ہونے-والے-دھماکے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org