QR CodeQR Code

فیصل آباد، جماعت اسلامی خواتین کا یکجہتی کشمیر مارچ

30 Sep 2019 00:04

اسلام ٹائمز: کشمیری مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کشمیر مارچ میں خواتین، بچوں اور بچیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں محصور اور مقہور مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کیخلاف جماعت اسلامی خواتین کے زیراہتمام یکجہتی کشمیر مارچ منعقد ہوا۔ یکجہتی کشمیر مارچ میں خواتین، بچوں اور بچیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 819088

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/819088/فیصل-آباد-جماعت-اسلامی-خواتین-کا-یکجہتی-کشمیر-مارچ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org