0
Monday 14 Oct 2019 16:28

نجف اشرف، مسجد حنانہ کی تاریخی حیثیت

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ نجف میں ایک مسجد جس کا نام حنانہ ہے، تاریخی حیثیت رکھتی ہے، حنانہ کا مطلب جھک جانا، بل کھا جانا یا کمر خم کردینا ہے۔ اس مسجد کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جب امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کو مسجد کوفہ میں شہید کردیا گیا اور آپ ؑ کا جنازہ کوفہ سے نجف لایا گیا تو جوں ہی اس مسجد کے پاس سے جنازہ گزرا تو مسجد خم کھا گئی۔ جس کے بعد اس مسجد کا نام مسجد حنانہ پڑ گیا۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں ملاحضہ کریں۔
خبر کا کوڈ : 821962
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش