QR CodeQR Code

کوہاٹ، چہلم کی ڈیوٹی کیلئے امامیہ اسکاوٹس کی اسمبلی

20 Oct 2019 08:31

جلوس کی سیکورٹی کیلئے سرکاری اداروں کیساتھ اپنی ذمہ داری انجام دینے کیلئے علی الصبح امامیہ اسکاوٹس کے دستے نے اسمبلی میں قومی ترانہ، آئی ایس او ترانہ پڑھا اور پرچموں کو سلامی دی۔


اسلام ٹائمز۔ چہلم امام حسین علیہ السلام کے روز کوہاٹ میں عزادروں کی خدمت اور جلوس کی سیکورٹی کیلئے سرکاری اداروں کیساتھ اپنی ذمہ داری انجام دینے کیلئے علی الصبح امامیہ اسکاوٹس کے دستے نے اسمبلی میں قومی ترانہ، آئی ایس او ترانہ پڑھا اور پرچموں کو سلامی دی۔


خبر کا کوڈ: 823006

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/823006/کوہاٹ-چہلم-کی-ڈیوٹی-کیلئے-امامیہ-اسکاوٹس-اسمبلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org