QR CodeQR Code

راولپنڈی، چہلم کےجلوس میں مرکزی صدر آئی ایس او کا خطاب

20 Oct 2019 19:09

جلوس کے دوران فوارہ چوک پہ نماز ظہرین ادا کی گئی۔ اس موقع پر جلوس کے شرکا سے مرکزی صدر آئی ایس او سید محمد قاسم شمسی نے خطاب کیا۔ 


اسلام ٹائمز۔ چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے راولپنڈی میں جلوس عزا برآمد ہوا۔ جلوس کے دوران فوارہ چوک پہ نماز ظہرین ادا کی گئی۔ اس موقع پر جلوس کے شرکا سے مرکزی صدر آئی ایس او سید محمد قاسم شمسی نے خطاب کیا۔ 


خبر کا کوڈ: 823088

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/823088/راولپنڈی-چہلم-کےجلوس-میں-مرکزی-صدر-ا-ئی-ایس-او-کا-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org