0
Sunday 20 Oct 2019 21:55

چہلم امام حسین (ع)، شیعہ لاپتہ افراد کے اہلخانہ کا احتجاج

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی مرکز کراچی میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے تحت چہلم امام حسین (ع) کے مرکزی جلوس میں شیعہ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کیخلاف مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ احتجاجی مظاہروں سے کمیٹی کے رکن اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی اور علامہ مختار امامی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر شیعہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ سمیت ہزاروں عزاداروں نے ضبری گمشدگیوں کیخلاف احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ : 823110
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش