QR CodeQR Code

سامرہ، مقام غیبت امام زمان (ع) کے مناظر

27 Oct 2019 13:41

امام علی نقی علیہ السلام اور امام حسن عسکری علیہ السلام کے روضے کے نیچے بنائی گئی سرداب کے مناظر، امام زمان حضرت محمد مہدی علیہ السلام جس سے راستے سے غیبت میں گئے اس کو بھی بہترین انداز میں خوبصورت اور دلکش ٹائلوں سے آراستہ کیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ عراق کے شہر سامرہ میں امام علی نقی علیہ السلام اور امام حسن عسکری علیہ السلام کے روضے کے نیچے بنائی گئی سرداب کے مناظر، امام زمان حضرت محمد مہدی علیہ السلام جس سے راستے سے غیبت میں گئے اس کو بھی بہترین انداز میں خوبصورت اور دلکش ٹائلوں سے آراستہ کیا گیا ہے، تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں


خبر کا کوڈ: 824218

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/824218/سامرہ-مقام-غیبت-امام-زمان-ع-کے-مناظر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org