QR CodeQR Code

آزادی مارچ کی کہانی سینیئر صحافیوں کی زبانی

4 Nov 2019 23:22

مولانا کے دھرنے پر اسلام آباد میں مقیم صحافی نادر بلوچ اور ڈان اخبار کے صحافی کلب علی نے جلسہ گاہ میں کھڑے ہوکر ویڈیو گپ شپ کی ہے، جس میں جلسہ سے متعلق اہم سوالات اٹھائے گئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا آزادی جلسہ تین روز سے جاری ہے، مولانا حکومت سے مسلسل مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں، انہوں نے آج اسلام آباد میں اے پی سی بھی کی، بعد میں خطاب بھی کیا، مولانا کے دھرنے پر اسلام آباد میں مقیم صحافی نادر بلوچ اور ڈان اخبار کے صحافی کلب علی نے جلسہ گاہ میں کھڑے ہوکر ویڈیو گپ شپ کی ہے، جس میں جلسہ سے متعلق اہم سوالات اٹھائے گئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 825640

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/825640/ا-زادی-مارچ-کی-کہانی-سینیئر-صحافیوں-زبانی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org