QR CodeQR Code

پلان بی سمیت اہم امور پر جے یو آئی کے مرکزی رہنماء کی گفتگو

13 Nov 2019 00:00

وزیراعظم کے استعفے پر جے یو آئی (ف) کس نہج تک جاسکتی ہے، جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سعید الرحمان کی خصوصی گفتگو ملاحظہ فرمائیں۔


اسلام ٹائمز۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنے پلان بی کا اعلان کر دیا ہے، کل دن گیارہ بجے پلان کی تفصیل سے آگاہ کیا جائے گا، یہ پلان کیا ہے؟، جے یو آئی کس نہج تک جا سکتی ہے، اگر استعفیٰ نہیں ملتا تو جے یو آئی کا اگلا اقدام کیا ہوگا؟ اپوزیشن جماعتیں کیوں ساتھ نہیں، جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سعید الرحمان سرور کی خصوصی گفتگو ملاحظہ فرمائیں۔


خبر کا کوڈ: 827058

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/827058/پلان-بی-سمیت-اہم-امور-پر-جے-یو-ا-ئی-کے-مرکزی-رہنماء-کی-گفتگو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org