QR CodeQR Code

دھرنا ختم کرنے پر جے یو آئی کے کارکن کیا کہتے ہیں؟ خود سنیں

13 Nov 2019 22:32

وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ اور نئے الیکشن کا اعلان سن کر گھروں کو لوٹیں گے، مگر کوئی ایک بھی کامیابی سمیٹے بغیر مولانا گھر کو چلے گئے، کیا پایا، کیا کھویا، جے یو آئی کے ورکرز اپنے قائد کے فیصلے پر کیا کہتے ہیں، آپ بھی سنیں۔


اسلام ٹائمز۔ تیرہ روز دھرنا دیا، دو دعوے کیے تھے کہ وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ اور نئے الیکشن کا اعلان سن کر گھروں کو لوٹیں گے، مگر کوئی ایک بھی کامیابی سمیٹے بغیر مولانا گھر کو چلے گئے، کیا پایا، کیا کھویا، جے یو آئی کے ورکرز اپنے قائد کے فیصلے پر کیا کہتے ہیں، آپ بھی سنیں۔
 


خبر کا کوڈ: 827234

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/827234/دھرنا-ختم-کرنے-پر-جے-یو-ا-ئی-کے-کارکن-کیا-کہتے-ہیں-خود-سنیں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org