QR CodeQR Code

ایران میں احتجاج کے نام پر کیا ہو رہا ہے؟

21 Nov 2019 12:15

زیرنظر ویڈیو ایران کی ہے جہاں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج ہو رہا تھا مگر پھر اچانک پر تشدد واقعات شروع ہوگئے، ایران قوم نے دشمن کی سازش ناکام بنا دی۔


اسلام ٹائمز۔ لبنان، عراق اور ایران میں مہنگائی کیخلاف احتجاج ہوئے مگر ان احتجاج میں کچھ عناصر نے تخریب کاری کرکے پرامن مظاہرین کے جائز مطالبات کو خراب کردیا۔ زیرنظر ویڈیو ایران کی ہے جہاں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج ہو رہا تھا مگر پھر اچانک پر تشدد واقعات شروع ہوگئے، جو عوام نے دیکھا کہ ان کے جائز مطالبات پر کچھ عناصر بیرونی ایجنڈے کی تکمیل کر رہے ہیں تو پھر ایرانی قوم باہر نکل آئی اور رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای اور نظام کی حمایت میں بھرپور مظاہرے کیے۔


خبر کا کوڈ: 828279

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/828279/ایران-میں-احتجاج-کے-نام-پر-کیا-ہو-رہا-ہے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org