0
Monday 25 Nov 2019 23:28

تہران، اسلامی حکومت کی حمایت میں لاکھوں عوام کا مظاہرہ

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ حالیہ پرتشدد ہنگاموں کی مذمت اور اسلامی حکومت کی حمایت میں اسلامی جمہوری ایران کے دارالحکومت تہران میں لاکھوں لوگوں نے مظاہرہ کیا ہے۔ تہران سے پہلے ایران کے سب بڑے شہروں میں گذشتہ دنوں ہونیوالے ہنگاموں کی مذمت میں بڑے احتجاج ہوچکے ہیں، جن میں لاکھوں لوگ شریک ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 829028
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
مربوطہ فائل
ہماری پیشکش