QR CodeQR Code

تہران، اسلامی حکومت کی حمایت میں لاکھوں عوام کا مظاہرہ

25 Nov 2019 23:28

حالیہ پرتشدد ہنگاموں کی مذمت اور اسلامی حکومت کی حمایت میں اسلامی جمہوری ایران کے دارالحکومت تہران میں لاکھوں لوگوں نے مظاہرہ کیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ حالیہ پرتشدد ہنگاموں کی مذمت اور اسلامی حکومت کی حمایت میں اسلامی جمہوری ایران کے دارالحکومت تہران میں لاکھوں لوگوں نے مظاہرہ کیا ہے۔ تہران سے پہلے ایران کے سب بڑے شہروں میں گذشتہ دنوں ہونیوالے ہنگاموں کی مذمت میں بڑے احتجاج ہوچکے ہیں، جن میں لاکھوں لوگ شریک ہوئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 829028

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/829028/تہران-اسلامی-حکومت-کی-حمایت-میں-لاکھوں-عوام-کا-مظاہرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org