QR CodeQR Code

آرمی چیف کی توسیع سے متعلق افتخار شیرازی کا انٹرویو

28 Nov 2019 22:20

آرمی چیف کی توسیع سے متعلق قانون میں ترمیم کیلئے حکومت کو پارلیمنٹ میں سادہ اکثریت کی ضرورت ہے یا دو تہائی، مشرف کیس میں حکومت کیوں فریق بنی؟، نادر بلوچ کا سینیئر اینکر پرسن افتخار شیرازی کیساتھ خصوصی انٹرویو سنیں۔


اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ نے آج پھر نظریہ ضرورت کو کیوں زندہ کیا؟، آرمی چیف کی توسیع سے متعلق قانون میں ترمیم کیلئے حکومت کو پارلیمنٹ میں سادہ اکثریت کی ضرورت ہے یا دو تہائی، مشرف کیس میں حکومت کیوں فریق بنی؟، نادر بلوچ کا سینیئر اینکر پرسن افتخار شیرازی کے ساتھ خصوصی انٹرویو سنیں۔
 


خبر کا کوڈ: 829587

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/829587/ا-رمی-چیف-کی-توسیع-سے-متعلق-افتخار-شیرازی-کا-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org