0
Saturday 30 Nov 2019 23:19

طلبہ یونینز کی بحالی پر ناصر شیرازی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ طلبہ یونینز کی بحالی کی تحریک پر اسلامی جمعیت طلبہ سمیت مذہبی حلقے کی بےجا تنقید کیوں؟، ترقی پسند طلبہ کے پیچھے سازشیں کیوں دیکھی جا رہی ہیں۔ کیا یونینز کی بحالی سے تشدد کی فضا تو جنم نہیں لے گی۔؟ لال لال ہوگا کی تحریک کے پیچھے اصل محرک کون ہے۔؟ متحدہ طلبہ محاذ کے سابق صدر ناصر عباس شیرازی کیساتھ خصوصی انٹرویو سنیں۔
خبر کا کوڈ : 830008
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش