QR CodeQR Code

طلبہ یونینز کی بحالی پر ناصر شیرازی کا خصوصی انٹرویو

30 Nov 2019 23:19

لال لال ہوگا کی تحریک کے پیچھے اصل محرک کون ہے۔؟ متحدہ طلبہ محاذ کے سابق صدر ناصر عباس شیرازی کیساتھ خصوصی انٹرویو سنیں۔


اسلام ٹائمز۔ طلبہ یونینز کی بحالی کی تحریک پر اسلامی جمعیت طلبہ سمیت مذہبی حلقے کی بےجا تنقید کیوں؟، ترقی پسند طلبہ کے پیچھے سازشیں کیوں دیکھی جا رہی ہیں۔ کیا یونینز کی بحالی سے تشدد کی فضا تو جنم نہیں لے گی۔؟ لال لال ہوگا کی تحریک کے پیچھے اصل محرک کون ہے۔؟ متحدہ طلبہ محاذ کے سابق صدر ناصر عباس شیرازی کیساتھ خصوصی انٹرویو سنیں۔


خبر کا کوڈ: 830008

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/830008/طلبہ-یونینز-کی-بحالی-پر-ناصر-شیرازی-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org