0
Monday 2 Dec 2019 14:57

نجف، ایرانی قونصلیٹ جلانے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ عراق کے تاریخی شہر نجف اشرف میں حالیہ احتجاجی مظاہروں کے دوران ایران کے قونصلیٹ کو آگ لگانے والے گروہ کے سرغنہ کو سکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا۔ گرفتار دہشت گرد نے اعتراف کیا ہے کہ اس کام کے عوض بغداد میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانہ نے اسے ایک لاکھ ڈالرز دیئے تھے۔ ویڈیو ملاحضہ کریں۔
خبر کا کوڈ : 830320
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش