0
Monday 2 Dec 2019 22:46

کیا ملکی معیشت بہتر ہو رہی ہے؟ سینیئر صحافی ثناء اللہ خان کا انٹرویو

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ موڈیز نے پاکستان کا معاشی منظرنامہ منفی سے مستحکم قرار دیدیا، کیا پاکستان کی معاشی سمت درست ہے؟، کیا جلد مہنگائی تھمنے والی ہے۔ کیا اپوزیشن کے بیانیہ میں کوئی صداقت ہے؟، 25 سال سے شعبہ صحافت سے منسلک اور معاشی بیٹ کور کرنے والے سینیئر رپورٹر ثناء اللہ کی باتیں سنیں۔
خبر کا کوڈ : 830375
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش