QR CodeQR Code

کیا ملکی معیشت بہتر ہو رہی ہے؟ سینیئر صحافی ثناء اللہ خان کا انٹرویو

2 Dec 2019 22:46

کیا جلد مہنگائی تھمنے والی ہے۔ کیا اپوزیشن کے بیانیہ میں کوئی صداقت ہے؟، 25 سال سے شعبہ صحافت سے منسلک اور معاشی بیٹ کور کرنے والے سینیئر رپورٹر ثناء اللہ کی باتیں سنیں۔


اسلام ٹائمز۔ موڈیز نے پاکستان کا معاشی منظرنامہ منفی سے مستحکم قرار دیدیا، کیا پاکستان کی معاشی سمت درست ہے؟، کیا جلد مہنگائی تھمنے والی ہے۔ کیا اپوزیشن کے بیانیہ میں کوئی صداقت ہے؟، 25 سال سے شعبہ صحافت سے منسلک اور معاشی بیٹ کور کرنے والے سینیئر رپورٹر ثناء اللہ کی باتیں سنیں۔


خبر کا کوڈ: 830375

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/830375/کیا-ملکی-معیشت-بہتر-ہو-رہی-ہے-سینیئر-صحافی-ثناء-اللہ-خان-کا-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org