0
Sunday 8 Dec 2019 20:57

لندن پلان اور شہباز شریف کی نئی تحریک، افتخار شیرازی کیساتھ خصوصی گفتگو سنیں

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ نون کا لندن میں اہم اجلاس ہوا ہے، جس میں نئے پلان پر غور کیا گیا؟، لیکن اہم سوال یہ ہے کہ کیا وزیراعظم کیخلاف شہباز شریف کی عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو پائیگی؟، شہزاد اکبر کے شہباز شریف پر الزامات اور اصل حقیقت کیا ہے؟، سنیں سینیئر صحافی و اینکر پرسن افتخار شیرازی اور نادر بلوچ کی کھری کھری باتیں۔
خبر کا کوڈ : 831538
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش