QR CodeQR Code

یونیورسٹی ہنگامے پر علی نقی عمار کا خصوصی انٹرویو

14 Dec 2019 20:49

علی نقی عمار کے مطابق ان پر جھوٹی ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے، ایف آئی آر کے مطابق علی عمار نے چھرے کے ساتھ مرتضیٰ کیانی کو 8 بجکر 40 منٹ پر زخمی کیا جبکہ وہ 7 بجکر 10 منٹ پر پمز اسپتال ایڈمٹ تھے اور اپنے ایکسرے کرا رہے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ اسلامی یونیورسٹی کے ہنگامے کی ایف آئی آر میں نامزد ملزم و سرائیکی اسٹوڈنٹس کونسل کے چیئرمین علی نقی عمار کا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ جس میں علی نقی عمار کا کہنا ہے کہ ہنگامے والے دن یونیورسٹی میں دو واقعات ہوئے، ایک جس میں وہ خود تشدد کا نشانہ بنے اور اسپتال جا پہنچے اور دوسرا بعد کا واقعہ ہے، جس میں ایک طالب علم جاں بحق اور نو زخمی ہوگئے۔ علی نقی عمار کے مطابق ان پر جھوٹی ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے، ایف آئی آر کے مطابق علی عمار نے چھرے کے ساتھ مرتضیٰ کیانی کو 8 بجکر 40 منٹ پر زخمی کیا جبکہ وہ 7 بجکر 10 منٹ پر پمز اسپتال ایڈمٹ تھے اور اپنے ایکسرے کرا رہے تھے۔ مکمل احوال انٹرویو میں دیکھیں۔
 


خبر کا کوڈ: 832785

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/832785/یونیورسٹی-ہنگامے-پر-علی-نقی-عمار-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org