0
Wednesday 18 Dec 2019 21:32

علامہ شہنشاہ حسین نقوی کا مختلف موضوعات پر خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ علامہ شہنشاہ حسین نقوی شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماء ہیں، پاکستان میں مختلف اداروں کے بانی اور سرپرست ہیں، پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں، حالات حاضرہ اور اپم معاملات پر متحرک نظر آتے ہیں، گذشتہ دنوں وہ ملتان تشریف لائے، جہاں انہوں نے اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کی۔ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران کون سے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔؟ شیعہ مسنگ پرسنز کے حوالے سے کیا پیشرفت ہوئی ہے۔؟ امام زمانہ علیہ السلام کی شان می گستاخی کرنے والے عبدالستار جمالی کا کیس کس موڑ پر ہے؟ علامہ شہنشاہ نقوی پر ہونے والی تنقید کا جواب کیا ہے۔؟ اس کے علاوہ اور بھی سوالات جو آپ سننا چاہتے ہیں۔۔۔۔
خبر کا کوڈ : 833544
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش