0
Thursday 19 Dec 2019 00:03

سزائے موت کے فیصلے پر پرویز مشرف کا ویڈیو بیان اور نادر بلوچ کا وی لاگ

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق میرے کیس کو سننا ضروری نہیں ہے، اس کیس کو صرف کچھ لوگوں کی میرے خلاف ذاتی عداوت کی وجہ سے بنایا گیا اور سنا گیا۔ اپنی سزا کے خلاف ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ میرے خلاف خصوصی عدالت نے آرٹیکل 6 کے تحت جو فیصلہ سنایا، وہ میں نے ٹی وی پر سنا، ایسے فیصلے کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی، جس میں نہ ڈیفنڈنٹ کو اور نہ اس کے وکیل کو اجازت ملی ہو کہ وہ اپنے دفاع میں بات کرسکے۔ مزید کیا کہا ویڈیو وی لاگ میں سننیں۔
خبر کا کوڈ : 833562
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش